بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ، بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ، بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع
بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ، بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے نیلے، سب اور سفید رنگ کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلے میں 5 دسمبر کو کراچی کے 6 اضلاع میں انتخابات ہوں گے۔

مزید : کراچی