لڑائی مسلمانوں اور ہندووں میں نہیں بلکہ دو نظریات میں ہے، شاہ رخ کی بہادری پر فخر ہے، شبانہ اعظمی

لڑائی مسلمانوں اور ہندووں میں نہیں بلکہ دو نظریات میں ہے، شاہ رخ کی بہادری پر ...
لڑائی مسلمانوں اور ہندووں میں نہیں بلکہ دو نظریات میں ہے، شاہ رخ کی بہادری پر فخر ہے، شبانہ اعظمی

  


ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک)ڈریم گرل ہیما مالینی کے بعد اب مدر انڈیا شبانہ اعظمی بھی اداکار شاہ رخ خان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ شاہ رخ کی بہادری پر فخر ہے ان کی بے باکی کی عزت کرتی ہوں۔لڑائی مسلمانوں اور ہندووں کے درمیان نہیں بلکہ نظریات کے درمیان ہے.انہوں نے کہا کہ بھارت کسی ایک کا نہیں یہ کروڑوں لوگوں کا ملک ہے کسی کو کوئی حق نہیں کہ کسی کو کسی کا ایجنٹ کہےاب یہ روش ختم ہونی چاہئے۔

مزید : تفریح


loading...