ملتان:شیر شاہ بائی پاس پر ٹریفک حادثہ،پانچ افراد شدید زخمی

ملتان:شیر شاہ بائی پاس پر ٹریفک حادثہ،پانچ افراد شدید زخمی
ملتان:شیر شاہ بائی پاس پر ٹریفک حادثہ،پانچ افراد شدید زخمی

  


ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)شیر شاہ بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو فوری طور پر نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیا جا رہا ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق شیر شاہ بائی پاس پر ایک تیز رفتار بس غلط سائیڈ سے آنے والی موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی جس کی زد میں آکر پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

مزید : ملتان


loading...