مانسہرہ،جیپ کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،11زخمی

مانسہرہ،جیپ کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،11زخمی
مانسہرہ،جیپ کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،11زخمی

  


مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مانسہرہ میں ہنگڑائی کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 11زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جنہیں ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیاہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔

مزید : مانسہرہ


loading...