اے ایس ایف کی جانب سے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

اے ایس ایف کی جانب سے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی
اے ایس ایف کی جانب سے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پیرس میں دہشتگردی کے حملوں کے بعد لاہور سمیت ملک بھر کے ایئرپورٹس پرسیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے عارضی انٹری پاسز بھی منسوخ کر دیئے ہیں جبکہ ایئرپورٹس اور ان کے اطراف اے ایس ایف کی جانب سے سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے ۔

مزید : لاہور