ریحام کی طرف سے مبینہ طور پر زہر دینے کا شبہ، یکم جولائی کو عمران کے معدے کے ٹیسٹ کرائے گئے

ریحام کی طرف سے مبینہ طور پر زہر دینے کا شبہ، یکم جولائی کو عمران کے معدے کے ...
ریحام کی طرف سے مبینہ طور پر زہر دینے کا شبہ، یکم جولائی کو عمران کے معدے کے ٹیسٹ کرائے گئے

  


اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خان کی طرف سے عمران خان کومبینہ طور پر زہر دینے کے شبے کے بعدعمران خان کے معدے کے ٹیسٹ کرانے کے ثبوت مل گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق کپتان کو یکم جولائی کواسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال لے جایا گیا اور معدے کے سیمپل لئے گئے لیکن کوئی زہریلی چیز ثابت نہ ہوسکی۔ذرائع کے مطابق پہلے اس بات کی تردید ہوتی رہی ہے کہ عمران خان کے معدے کے کوئی ٹیسٹ کرائے گئے۔

مزید : قومی


loading...