ویانا :6ماہ تک شام میں عبوری حکومت اور18ماہ تک عام انتخابات کرانے پر اتفاق

ویانا :6ماہ تک شام میں عبوری حکومت اور18ماہ تک عام انتخابات کرانے پر اتفاق
 ویانا :6ماہ تک شام میں عبوری حکومت اور18ماہ تک عام انتخابات کرانے پر اتفاق

  

ویانا(مانیٹرنگ ڈیسک )شام میں تین سال سے جاری خانہ جنگی روکنے اور تنازع حل کرنے کیلئے آسٹریا میں ہونیوالے اہم اجلاس میں بڑا بریک تھرو ہوا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ویانا میں ہونیوالے اجلاس میں20ممالک کے وزرائے خارجہ اور دنیا بھر کے ماہرین نے شرکت کی۔تمام رہنماﺅں کے درمیان شام میں6ماہ کے دوران عبوری حکومت قائم کرنے اور18ماہ میں الیکشن کرائے جانے پر اتفاق ہوا ہے۔اس سلسلے میں جرمن اور امریکی وزرائے خارجہ نے تصدیق کردی ہے کہ6ماہ کے دوران شام میں عبوری حکومت قائم کردی جائے گی اور18ماہ تک عام انتخابات کرائے جائینگے۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں