اسلام آباد، پی ٹی آئی کی ریلی پر فائرنگ، انتخابی امیدوار زخمی

اسلام آباد، پی ٹی آئی کی ریلی پر فائرنگ، انتخابی امیدوار زخمی
اسلام آباد، پی ٹی آئی کی ریلی پر فائرنگ، انتخابی امیدوار زخمی

  


اسلام آباد( مانیٹرنگ دیسک) اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ریلی پر ن لیگی کارکنوں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کا امیدوار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کی ریلی پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب کارکن نعرے بازی کر رہے تھے فائرنگ سے عابد علی خان زخمی ہوگیاجس کو دو گولیاں لگیں اس کو پمز ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے آکردونوں گروپوں میں تصادم کو روکا

مزید : اسلام آباد


loading...