پیرس حملے،یورپی یونین کا پورے یورپ میں پیر کو یوم سوگ منانے کا اعلان، ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی

پیرس حملے،یورپی یونین کا پورے یورپ میں پیر کو یوم سوگ منانے کا اعلان، ایک ...
پیرس حملے،یورپی یونین کا پورے یورپ میں پیر کو یوم سوگ منانے کا اعلان، ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی

  

پیرس( مانیٹرنگ دیسک) پیرس حملوں کیخلاف پورے یورپ میں پیر کو یوم سوگ منایا جائے گا۔ یورپی یونین کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے قابل مذمت ہیں ان میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا گیا۔پیرس پر حملہ پورے یورپ پر حملہ ہے۔ ان حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں پورے یورپ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں