پر ویز مشرف نے ”اپنی“مسلم لیگ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔۔۔

پر ویز مشرف نے ”اپنی“مسلم لیگ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔۔۔
پر ویز مشرف نے ”اپنی“مسلم لیگ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔۔۔

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل ( ر ) پر ویز مشرف نے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس آج ( اتوار)اپنی رہائش گاہ پر طلب کر لیا ہے ۔اس ضمن میں اے پی ایم ایل کی مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق نے بتایا کہ سینیٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی صورتحال اور لیگی دھڑوں کے انضمام سمیت دیگر امور پر غوروخوض کیا جائے گا۔

مزید : کراچی