پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹروں کا مشاہرہ،مراسلہ صحت حکام کو ارسال

پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹروں کا مشاہرہ،مراسلہ صحت حکام کو ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی ڈاکٹروں کے مشاہرہ پر نظرثانی کیلئے وضاحت بارے مراسلہ صحت حکام کو بھجوا دیا گیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ3 جنوری 2017 کے جاری مراسلہ کے بارے میں وضاحت کریں کہ پی جی ٹی ڈاکٹروں کا ہلتھ پروفیشنل الاؤنس مالی سال2017-18میں از خود بڑھ جائے گا ۔ یو ڈی ایف کے رہنماؤں ڈاکٹر(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

ذوالقرنین حیدر ، ڈاکٹر وقار نیازی،ڈاکٹر عمران مزاری،ڈاکٹر ذیشان فرید،ڈاکٹر محبوب،داکٹر عبدالخالق،ڈاکٹر بلال،ڈاکٹر نوید،ڈاکٹر حسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کا مسئلہ ایک ہفتہ میں حل ہونے کی امید ہے جس کے بڑھنے سے گریڈ17 سے20کے ڈاکٹروں کو5ہزار ورپے اضافی ملیں گے۔