فیروزوالہ: پانچ افراد کی خاتون سے زیادتی، جسم فروشی کراتے رہے

فیروزوالہ: پانچ افراد کی خاتون سے زیادتی، جسم فروشی کراتے رہے
فیروزوالہ: پانچ افراد کی خاتون سے زیادتی، جسم فروشی کراتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور روڈ کی آبادی ہاﺅسنگ کالونی میں پانچ افراد نے خاتون کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور جسم فروشی کراتے رہے۔

سلیم کوٹ کی (ع) کو بلال، نواز اور انکے ساتھیوں کے چنگل سے موقع پاکر پولیس کے پاس پہنچ گئی جس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

ناجائز تعلقات کا شبہ، بھائی نے بہنوئی کے ساتھ مل کر بہن مار ڈالی

مزید :

لاہور -