پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں296پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں296پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں296پوائنٹس کی کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مند ی کا رجحان دیکھا گیا ہے جس کے بعد 100انڈیکس میں 296پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔تفصیل کے مطابق منگل کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور کے ایس ای 100انڈیکس 296پوائنٹس کی کمی کے بعد 40ہزار 943پوائنٹس کی سطح پر آگئی ہے ۔کاروبار کے دوران 5کروڑ 74لاکھ 86ہزار 520شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 4ارب58کروڑ 41لاکھ13ہزار 451روپے ہے ۔

مزید :

بزنس -