روہنگیا مسلمانوں پر مظالم،میانمار فوج نے خود کو بری الذمہ قراردے دیا

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم،میانمار فوج نے خود کو بری الذمہ قراردے دیا
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم،میانمار فوج نے خود کو بری الذمہ قراردے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ینگون(صباح نیوز)میانمار کی فوج نے روہنگیا مسلمانوں پر تشدد، قتل اور اجتماعی زیادتی کے واقعات سے خود کو بری الذمہ قراردیدیا ہے۔

کشمیری خود کو نقصان پہنچاتے, پھر معاوضے کی بھیک مانگتے ہیں : محبوبہ مفتی کی ہرزہ سرائی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنرل مونگ مونگ سوئے رخائن میں عسکریت پسندی کے خلاف نام نہاد آپریشن کا انچارج تھا اورمیانمار فوج کے منظم جرائم کی تصدیق بنگلادیش میں پناہ گزین کیمپوں کے دورے کے بعد کی گئی جبکہ میانمار کی فوج کی رپورٹ میں 6 لاکھ مسلمانوں کے ملک چھوڑنے کے ذمہ دار فوجی جنرلوں کے تبادلے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔دوسری جانب برطانوی وزیراعظم کاکہناہے کہ روہنگیا مسلمانوں کو نسل کشی جیسی صورتحال کا سامنا ہے ،تاہم میانمار کی انتظامیہ اور فوج کو حالات کی ذمہ داری قبول کرنا ہوگی۔