رینجرز کی باقاعدہ ہاکی ٹیم بنائیں گے،نیشنل یونٹس میں ادارے کی ٹیم بھی ایکشن میں دکھائی دے گی:میجر جنرل محمد سعید

رینجرز کی باقاعدہ ہاکی ٹیم بنائیں گے،نیشنل یونٹس میں ادارے کی ٹیم بھی ایکشن ...
رینجرز کی باقاعدہ ہاکی ٹیم بنائیں گے،نیشنل یونٹس میں ادارے کی ٹیم بھی ایکشن میں دکھائی دے گی:میجر جنرل محمد سعید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کا کہنا ہے کہ مستقبل میں رینجرزکی باقاعدہ ہاکی ٹیم بنائیں گے،جو نیشنل یونٹس میں بھی ایکشن میں دکھائی دیگی۔

بھارت نے ’را‘ کو پاکستان کے خلاف کیا کام کرنے کے لیے 50 ارب روپے دے دیئے ؟ جوائنٹ چیف جنزل زبیر حیات نے قوم کو سب سے خطرناک خبرسنادی
ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل محمدسعیدکا کراچی میں ہاکی ٹورنامنٹ کے ا ختتام پرخطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم میں اب کراچی کے کھلاڑی نہیں ہوتے،ایسے یونٹس سے کراچی کے کھلاڑی قومی ٹیم میں جگہ بنائیں گے،ٹورنامنٹ کرانے کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کوآگے لا نا ہے۔
ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا تھا کہ خواتین کھلاڑیوں کی پریکٹس کیلیے ایک اور ٹرف لگائی جائے گی۔
میجر جنرل محمدسعید کہتے ہیں کہ کھیلوں کے میدان میں سیاسی گفتگو نہیں ہونی چاہیے۔

مزید :

قومی -