اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میری فیملی کی طرح ہے:مومنہ مستحسن

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میری فیملی کی طرح ہے:مومنہ مستحسن
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میری فیملی کی طرح ہے:مومنہ مستحسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی) مشہورگلوکارہ مومنہ مستحسن کاکہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میری فیملی کی طرح ہے۔

بیرونی بنکوں میں موجود پیسہ واپس نہ آیا تو احتساب کا عمل ادھورا رہے گا ،چلے ہوئے کارتوسوں سے کوئی مورچہ فتح نہیں ہوسکتا :سینیٹر سراج الحق
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے موقع پرمومنہ نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے بتایاکہ پی ایس ایل میں ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھر پور سپورٹ کریں گی۔مومنہ کا کہنا تھا کہ سیم بلنگز ان کے فیورٹ کرکٹر ہیں۔یہی نہیں انھوں نے اس ایونٹ میں شرکت کواعزازکی بات قراردیا ہے۔

مزید :

تفریح -