ترک صدرخلیجی بحران حل کرانے کے لئے قطرجائیں گے: کویتی خبرایجنسی

ترک صدرخلیجی بحران حل کرانے کے لئے قطرجائیں گے: کویتی خبرایجنسی
ترک صدرخلیجی بحران حل کرانے کے لئے قطرجائیں گے: کویتی خبرایجنسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کویت(ڈیلی پاکستان آن لائن)کویتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر طیب اردوا ن خلیجی بحران حل کرانے کے لئے قطرجائیں گے،سعودی عرب،بحرین،یواے ای،مصرنے5جون سے قطرسے تعلقات منقطع کیے ہوئے ہیں۔
کویتی میڈیا کے مطابق ترک صدرطیب اردوان کی امیرکویت شیخ صباح الاحمدسے ملاقات ہوئی جس میں قطرتنازع،دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امورپربات ہوئی ہے ۔

مزید :

عرب دنیا -