تیتر کے شکار پر پابندی ختم کرنیکا فیصلہ

تیتر کے شکار پر پابندی ختم کرنیکا فیصلہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر) محکمہ وائلڈ لائف نے تیتر کے شکار پر پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ 15نومبر 2018سے 15(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

فروری 2019تک تیتر کا شکار کیاجائے گا ۔ اس سلسلے میں راجن پور ‘لیہ سمیت مختلف اضلاع میں شکاری تیتر کا شکار کر سکیں گے ۔

شکار

مزید : ملتان صفحہ آخر