ملتان ‘ گھنٹہ گھر پر واقع پلازہ میں آتشزدگی ریسکیو ٹیموں کا کامیاب آپریشن

ملتان ‘ گھنٹہ گھر پر واقع پلازہ میں آتشزدگی ریسکیو ٹیموں کا کامیاب آپریشن

ملتان(وقائع نگار)گھنٹہ گھر چوک پر واقع ایک بڑے پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے۔تفصیل کے مطابق گھنٹہ گھر چوک کیقریب(بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

واقع ایک بڑے پلازہ کے سکینڈ فلور میں اچانک گزشتہ روز اگ لگا گئی۔آگ کے شعلے اسمان کی جانب جب بلند ہونیلگے تو قریبی رہائشیوں نے ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی۔جنہوں نے آگ پر قابو پا کر مزید نقصان ہونے سے بچا لیا گیا۔

پلازہ میں آتشزدگی

مزید : ملتان صفحہ آخر