قیدیوں کے طبی معائنے اوربہترین غذا فراہم کرنیکا حکم

قیدیوں کے طبی معائنے اوربہترین غذا فراہم کرنیکا حکم

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے جیلوں میں بند قیدیوں کو تمام جسمانی ٹیسٹ وسمیت طبی (بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

معائنے کے احکاما ت جاری کر دیئے ہیں اس سلسلہ میں جیلوں کے سپریڈیٹس کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ قیدیوں کو سردیوں میں انکے انڈوں سمیت بہترین غذا مہیا کی جائے او راس سلسلہ میں کوئی بھی کوتاہی عمل میں نہ لائی جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر