بینکوں میں لوٹ مار، ڈاکوؤں کی تصاویر طریقہ کار پر تفصیلی کتابچہ چھاپنے کاحکم

بینکوں میں لوٹ مار، ڈاکوؤں کی تصاویر طریقہ کار پر تفصیلی کتابچہ چھاپنے کاحکم

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

کے بنکو ں میں لوٹ مار کرنے والے عناصر کی تصاویر طریقہ کار سمیت دیگر تفصیلات پر مشتمل کتابچہ چھاپنے کا حکم دیا ہے ان ملزمان کی جگہ گرفتاری کیلئے یہ کتابچے مختلف سکیورٹی اداروں کو بھجوائے جائیں گئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر