صوبائی وزراء مشیروں پرکئی پابندیاں عائد

صوبائی وزراء مشیروں پرکئی پابندیاں عائد

رحیم یارخان،لیاقت پور(بیورونیوز،نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے پنجاب بھر کے صوبائی وزراء اور مشیروں کے لئے(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق صوبائی وزراء اور مشیر اپنے سرکاری کاموںیا ملازمین کے تقرر و تبادلوں کے لئے فون کر سکیں گے اور نہ ہی لیٹر ہیڈ پر احکامات جاری کر سکیں گے ، وزراء اور مشیروں کو بجلی اور ٹیلی فون کے کم سے کم استعمال کی بھی سختی سے ہدایت کی گئی ہے اس ضمن میں وزراء کے سرکاری ٹیلی فون سیٹ کی تعداد دو یا تین کی بجائے ایک کر دی گئی ہے ۔

عائد

مزید : ملتان صفحہ آخر