سرکاری محکموں نے کروڑوں روپے دبا لیے ‘ واسا مالی بحران سے دوچار

سرکاری محکموں نے کروڑوں روپے دبا لیے ‘ واسا مالی بحران سے دوچار

ملتان ( سٹاف رپورٹر) سرکاری محکمے واسا کے کروڑوں روپے کے نادہندہ(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

نکلے ۔ بتایا گیا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کے ذمہ 49.836ملین‘ریلوے کے ذمہ 16.708ملین‘انہار کے ذمہ 9.407ملین تعلیمی بورڈ ملتان کے ذمہ 3.204ملین اور شاہ شمس پارک کے ذمہ 0.911ملین روپے کے واجبات ہیں ۔ واجبات کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث واسا کو مالی بحران کاسامنا ہے ۔َ

مزید : ملتان صفحہ آخر