عالمی اردو کانفرنس آج سے لاہور میں شروع

عالمی اردو کانفرنس آج سے لاہور میں شروع

ملتان(سٹی رپورٹر)عالمی اردو کانفرنس گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میںآج سے شروع ہوگی جس میں جرمنی، جاپان، انڈیا، بنگلہ دیش(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

اور ترکی سے مندوب شرکت کررہے ہیں۔ کانفرنس کا موضوع" کلاسیکیت اور جدیدیت ہم عصر تنقیدی تناضر میں" ہے۔صدر شعبہ اردو پروفیسر ڈاکٹر قاضی عابد بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کی نمائندگی کریں گے جبکہ انقرہ یونیورسٹی سے پروفیسر ڈاکٹر عقیلہ بشیر شرکت کریں گی جن کا بنیادی تعلق شعبہ اردو بہاء الدین زکریا یونیورسٹی سے ہے۔

کانفرنس

مزید : ملتان صفحہ آخر