انسداد سگریٹ نوشی کاکل عالمی دن

انسداد سگریٹ نوشی کاکل عالمی دن

ملتان ‘ٹھٹھہ صادق آباد ( وقائع نگار، نمائندہ پاکستان) پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندرسگریٹ نوشی کا عالمی دن کل (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

15

نومبر جبکہ طلبہ کا عالمی دن 17نومبر کو منایا جائے گا،سماجی اور طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا،پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک اندر سگریٹ نوشی کا عالمی دن منایا جائے گا،جبکہ 17نومبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندر طلباء کا عالمی دن منایا جائے گا،یہ دن چیکو سلواکیہ پر جرمنی کے قبضے کے خلاف 17نومبر 1939کو دارالحکومت پراگ کی سڑکوں پر مزاحمت کرنے والے طلباء کی یاد میں منایا جاتا ہے،سیگریٹ نوشی کے عالمی دن اور طلباء کے عالمی دن کے مناسبت سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی تنظیموں،طلباء تنظیموں کی طرف سے تقریبات منعقد کرتے ہوئے ان ایام کی مناسبت سے آگاہی مہم چلائی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر