حکومت غریبوں کو چھت فراہم کرنیکا وعدہ پورا کرے گی، دوست محمد مزاری

حکومت غریبوں کو چھت فراہم کرنیکا وعدہ پورا کرے گی، دوست محمد مزاری

را جن پور(نا مہ نگار) وزیر اعظم عمران خان مشکل حالا ت کے باوجو د ملک کی تر قی و خو شحالی کیلئے دن را ت کو شا ں ہیں اور تحریک انصاف کی حکومت ملک سے غر بت بے رو ز گا ری اور مہنگا ئی کا خاتمہ کر کے غر یب عوام کو چھت فرا ہم کر نے کا منصو بہ بھی پورا کر یگی اور کر پشن کا خاتمہ اولین تر جیح ہے اور جنو بی پنجاب صو بہ کے قیا م کو عملی جا معہ پہنایا جا ئیگا اور عوام کو بہتر ین سہو لیا ت کی فرا ہمی کیلئے ملتا ن میں جلد سب سیکر یٹر یٹ قا ئم کر دیں گے(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

ان خیالا ت کا اظہا ر ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد خا ن مزا ری نے سا بق ایکسا ئز آفیسر اور را جن پور کی سیا سی سما جی شخصیت محمد اسلم لا شا ری سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکومت عوامی خد مت کے مشن پر گا مز ن ہے اور وز یر اعظم عمرا ن خا ن ملک وقوم کی تقدیر بد لنے کیلئے بھر پور اقدا ما ت کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے پسما ندہ علا قوں کی تر قی کا بھر پور عز م کر رکھا ہے اور جنوبی پنجاب صو بے کے قیا م پر پی ٹی آ ئی حکومت تیزی سے کا م کر رہی ہے اور ہر شعبے میں عوام کو خصو صی ریلیف دیں گے انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پورکو پسما ند گی سے نکا ل کر تر قی کی جا نب گا مز ن کر یں گے اور سو ئی گیس کی فرا ہمی کا وعدہ پورا کر یں گے اور بیرو ز گا ر نو جوا نو ں کو میر ٹ پر رو ز گا ر فرا ہم کیا جا ئیگا اس موقع پر ذیشا ن لا شا ری،محمد عبید درا نی ، شبا ب خا ن مزا ری ، عبدالصمد خا ن مزا ری ،محمد ارشدو دیگر مو جو د تھے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر