بھتہ خوروں کیخلاف ایکشن کا فیصلہ ، سہولت کاروں کابھی گھیرا تنگ

بھتہ خوروں کیخلاف ایکشن کا فیصلہ ، سہولت کاروں کابھی گھیرا تنگ

ملتان(وقائع نگار)ریجنل پولیس افیسر نے ملتان ڈویثرن میں بھتہ خوروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کو مد نظر رکھتے ہوئے قانونی کاروائی کی ہدایت جاری کردی ہے۔اس حوالے سے تمام ضلعی پولیس افیسرز کو ایک مراسلہ بھی جاری کیا گیا ہے۔جس میں یہ کہا گیا ہے کہ بھتہ خوروں کی (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

پشت پناہی کرنے والے افراد کے خلاف بھی کاروائی کریں۔جس علاقے میں بھتہ خوری ہوئی تو ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز ذمہ دار ہوں گے۔بھتہ خوری بارے دیگر اداروں سے خفیہ جانچ بھی کرائی جاے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر