محکمہ تعلیم : گرلز سکولوں میں تعینات مرد اے ای اوز کو بوائز سکولوں میں ٹرانسفر کرنیکافیصلہ

محکمہ تعلیم : گرلز سکولوں میں تعینات مرد اے ای اوز کو بوائز سکولوں میں ...

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) محکمہ تعلیم پنجاب حکام کی جانب سے صوبہ بھر(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

کے گرلز سرکاری سکولوں میں تعینات مرد اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو فی الفور بوائز سرکاری سکولوں میں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ بوائز سرکاری سکولوں سے خواتین اے ای اوز کی گرلز سکولوں میں تعیناتی کا فیصلہ رواں تعلیمی سال کے اختتام تک موخر کر دیا گیا ہے ۔ اس سلسلہ میں پنجاب بھر کے محکمہ تعلیم کے افسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Back to Conversion Tool

مزید : ملتان صفحہ آخر