سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی 38ہزار آسامیاں پرکرنیکا فیصلہ

سرکاری سکولوں میں درجہ چہارم کی 38ہزار آسامیاں پرکرنیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے پنجاب بھر کے (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں نائب قاصد اور خاکروب کی مجموعی طور پر 38ہزار آسامیوں پر بھرتی کافیصلہ کیا گیا ہے اس ضمن میں محکمہ تعلیم پنجاب کے اعلیٰ حکام کی جانب سے مذکورہ آسامیوں پر بھرتی کی باقاعدہ منظوری بھی دے دی گئی ہے ، ہر پرائمری سکول میں ایک جبکہ مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکول میں دو، دو خاکروب فراہم کئے جائیں گے ۔
آسامیاں