پنجاب : 1ہزار تفتیشی افسر بھرتی کرنیکی منظوری

پنجاب : 1ہزار تفتیشی افسر بھرتی کرنیکی منظوری

رحیم یارخان(بیورونیوز) آئی جی پنجاب پولیس امجد جاوید سلیمی کی جانب سے(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

پنجاب پولیس بورڈ میں ایک ہزار تفتیشی آفیسرز بھرتی کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے ۔ اس سلسلہ میں آئندہ چند روز میں بھرتی کی تشہیر عمل میں لائے جانے کا امکان ہے ۔

منظوری

مزید : ملتان صفحہ آخر