ڈیرہ میں فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ میں فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیر ہ اسماعیل خا ن (بیورو رپورٹ) تحصیل پروآ کے علا قہ رشید میں ایک شخص نے بندو ق با رہ بور سے با ئیس سا لہ گل زمان بلو چ کو قتل کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ پروآ کے علا قہ رشید میں اشر ف نا می شخص نے بندوق با رہ بور سے بائیس سا لہ گل زما ن بلو چ ولد عنایت اللہ سکنہ گر ہ عبداللہ کو قتل کر دیا اس دورا ن لو گو ں نے اشرف کو پکڑ لیا تا ہم اشر ف بندوق چھوڑ کر فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا پروآ پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ در ج کر لیا ہے