شیرزمین خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

شیرزمین خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل لوئر بٹ خیلہ محلہ چنارکوٹو(میزارہ ) کے شیرزمین خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ مشتاق خان جاویدخان اورعمران خان کی بھی والدہ جبکہ غلام سروراوربخت زمین کی بھاوج تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر