سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں کمی

سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں کمی

اسلام آباد( آن لائن )ستمبر 2018 کے دوران ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں 15.45 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات پاکستانکے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے تیسرے ماہ میں پاکستان کو سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات سے 11 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہوا

جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 15.45 فیصد کم ہے۔ ستمبر2017 میں پاکستان کو سلے سلائے ملبوسات کی ب رآمدات سے 12.97 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہواتھا۔#/s#

مزید : کامرس