بھارت نے ہمیشہ پاکستانی فنکارو ں کی صلاحیتوں کافائدہ اٹھایا،لائبہ علی

بھارت نے ہمیشہ پاکستانی فنکارو ں کی صلاحیتوں کافائدہ اٹھایا،لائبہ علی
 بھارت نے ہمیشہ پاکستانی فنکارو ں کی صلاحیتوں کافائدہ اٹھایا،لائبہ علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ ،ماڈل اور کلاسیکل ڈانسر لائبہ علی نے کہا ہے کہاہے کہ فلم انڈسٹری میں تبدیلی نئے اور ٹیلنٹڈ فنکاروں کے ذریعے لائی جاسکتی ہے۔لائبہ علی نے کہا کہ ملک میں موجود ٹیلنٹ کی صلاحیتوں کااستعمال صحیح معنو ں میں نہیں کیاجاتایہی وجہ ہے کہ ہمارے آرٹسٹ بھارت کارخ کرتے ہیں اوربھارت نے ہمیشہ پاکستانی فنکارو ں کی صلاحیتوں کابھرپورفائدہ اٹھایاہے۔انہوں نے کہاکہ سینئرفنکاراکیڈمی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ان کی راہنمائی میں نئے آرٹسٹ اپنے فن کوبہتراندازمیں اجاگرکرسکتے ہیں۔فلمسازوں اورڈائریکٹرز کوچاہیے کہ وہ میرٹ پرنئے آرٹسٹوں کوفلموں میں کاسٹ کریں۔میں نے ماڈلنگ اور ٹی وی دونوں شعبوں میں بڑی محنت اور لگن سے نام کمایا ہے میں ہمیشہ ان پراجیکٹس میں کام کرتی ہوں جن میں میرا کام روائتی ڈگر سے ہٹ ہوتا ہے۔

مزید :

کلچر -