جاناں ملک کچھ نہ کچھ منفرد کرنے کی جدوجہد میں مصروف

جاناں ملک کچھ نہ کچھ منفرد کرنے کی جدوجہد میں مصروف
 جاناں ملک کچھ نہ کچھ منفرد کرنے کی جدوجہد میں مصروف

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل جاناں ملک ہر وقت کچھ نہ کچھ منفرد کرنے کی جدوجہد میں مصروف رہتی ہیں۔بول ٹی وی کی ڈرامہ سیریل’پارلروالی لڑکی‘کی تکمیل کے بعد انہوں نے ہیئر سٹائلنگ کا کورس کیا جبکہ اب وہ دوبارہ ماڈلنگ کررہی ہیں۔جاناں ملک نے گزشتہ روز مقامی برانڈکے جوتوں اور بیگز کے شوٹ کرایا۔اس بارے میں جاناں ملک کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ روٹین سے مختلف کام کرنے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ زندگی میں ہر طرح کا چیلنج اچھا لگتا ہے اور ابھی میں نے بہت کچھ کرنا ہے۔

مزید : کلچر