فلم ’’گم‘‘مکمل ہو گئی‘11جنوری کو ریلیز کی جائے گی، سمیع خان

فلم ’’گم‘‘مکمل ہو گئی‘11جنوری کو ریلیز کی جائے گی، سمیع خان
 فلم ’’گم‘‘مکمل ہو گئی‘11جنوری کو ریلیز کی جائے گی، سمیع خان

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار سمیع خان کی نئی فلم ’’گم‘‘مکمل ہوگئی ہے اور اسے آئندہ سال11جنوری کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔فلم میں ان کے ساتھ شمعون عباسی نے اہم کردار کیا ہے جبکہ کاسٹ میں زیادہ تر نئے لوگوں کو شامل کیا گیا ہے۔اس فلم کوشکیل انجم نے پروڈیوس کیا ہے جس کے رائٹروڈائریکٹرعمارلاثانی اور کنزیٰ ضیاء ہیں۔سمیع خان کا کہنا ہے کہ یہ ایک منفرد طرزکی فلم ہے۔اس فلم میں میرا رول پاور فل اور پرفارمنس سے بھرپور ہے۔

مزید : کلچر