ڈاکٹر اجمل ملک کا فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے حکومتی پیکج کا مطالبہ

ڈاکٹر اجمل ملک کا فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے حکومتی پیکج کا مطالبہ
 ڈاکٹر اجمل ملک کا فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے حکومتی پیکج کا مطالبہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)رائٹر ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک نے فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے حکومتی پیکج کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی توجہ کے بغیر انڈسڑی کی بحالی کا خواب کسی صورت پورا نہیں ہوسکتا ۔اجمل ملک نے کہا کہ بدقسمتی سے موجودہ حالات میں کوئی بھی فلم ساز رسک لینے کیلئے تیار نہیں لیکن اگر حکومت پاکستانی فلم انڈسڑی کی بحال کیلئے بڑا پیکج دیں تو اس میں کوئی شک نہیں کہ فلم انڈسٹری کی بحال کا خواب سالوں نہیں مہینوں میں پورا ہوسکتا ہے مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت توجہ دیں ۔

مزید : کلچر