حسنہ بھٹی کا غریب بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

حسنہ بھٹی کا غریب بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان
 حسنہ بھٹی کا غریب بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

  

لاہور(فلم رپورٹر ) فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ و پرفارمر حسنہ بھٹی نے غر یب خاندان کے بچوں کیلئے تعلیم کی فراہمی میں کردار ادا کر نے کا اعلان کر دیا۔ شوبز میں بے پناہ مصروفیات کے باوجودحسنہ بھٹی نے معاشر ہ میں تعلیم کے فروغ کیلئے بھی کام کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لئے وہ غر باء کے بچوں کے تعلیمی اخراجات خود برداشت کر نے کے ساتھ ساتھ دیگر اقدامات بھی کر یں گی اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے حسنہ بھٹی نے کہا کہ میرے خیال میں پاکستانی معاشرے میں تعلیم کے فروغ کے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں اس لئے میں تعلیم کے فروغ کیلئے میدان میں نکل رہی ہوں اور مجھے یقین ہے اس سے بہت سے مسائل حل ہوجائیں گے ۔

مزید : کلچر