قیصر پیا اور حسنہ بھٹی کا سٹیج ڈرامہ ’’جادو تیرا چل گیا ‘‘شروع

قیصر پیا اور حسنہ بھٹی کا سٹیج ڈرامہ ’’جادو تیرا چل گیا ‘‘شروع

لاہور(فلم رپورٹر) قیصر پیا اور فلم سٹار حسنہ بھٹی کا نیا ڈرامہ ’’جادو تیرا چل گیا ‘‘شروع جبکہ ڈرامے کی کاسٹ میں فیروزہ علی ،گلفام ناز اور طاہر انجم سمیت دیگر فنکار بھی پر فارم کر یں گے ۔نئے ڈرامہ میں شاہد خان ،سخاوت ناز اوردیگر شامل ہیں ۔

ڈرامے کے ڈائریکٹر کامیڈین گلفام ہوں گے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے فنکاروں نے بتایا کہ ہم ایک نئے اور منفر دا نداز میں ڈرامہ کر نا جا رہے ہیں اور اس ڈرامے میں کامیڈی کے ساتھ ساتھ ایک کہانی بھی ہے اور ہمیں خوشی ہے کہ فیملیز بھی بہترین ڈراموں کی وجہ سے ہمارے تھیٹر کا رخ کرتیں ہیں ۔

مزید : کلچر