پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے زیر اہتمام اقبال میموریل لیکچر آج ہو گا

پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے زیر اہتمام اقبال میموریل لیکچر آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے زیر اہتمام ’تشکیل جدید الحیاتِ اسلامیہ‘ اقبال کا ایک تاریخ ساز فکری کارنامہ کے موضوع پر اقبال میموریل لیکچرآج صبح 11:30پر الرازی ہال میں ہوگا ۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر ساجد علی موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔