محمد اعظم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

محمد اعظم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے محمد اعظم ولد محمد فضل کوسالڈ سٹیٹ فزکس کے مضمون میں مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔