بی کام امتحانات کی ڈیٹ شیٹ

بی کام امتحانات کی ڈیٹ شیٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور پارٹ ٹوسیکنڈ اینول 2018ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔