ٹھیکیداری نظام ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے،روبینہ جمیل
لاہور (پ ر)آل پاکستان ٹریڈ یونین کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس روبینہ جمیل کی قیادت میں ہواجس میں پرائیوٹ سیکٹرمیں کام کرنے والی محنت کش مزدور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ روبینہ جمیل (جنرل سیکرٹری) انور گجر (صدر) کامران صغیر، محمد الیاس،ملک ہمایوں، محمد اشرف،سعید گجر، امیر بٹ،محمد سلیم، محمد عارف ، آمنہ اللہ دتہ ، خالدہ اشرف، شازیہ بی بی ، سعیدہ بی بی، فرزانہ سلیم نے کہا کہ ٹھیکیداری نظام کے باعث لاکھوں مزدور عورتیں اور مرد مسائل کا شکار ہیں ۔
ٹھیکیداری نظام دیمک کی طرح مزدوروں کوکھا رہا ہے