پی ایم ایس افسران کا احتجاج جاری

پی ایم ایس افسران کا احتجاج جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نیوز رپورٹر ) پی ایم ایس افسران کا احتجاج بارہویں روز بھی جاری رہا افسران نے بازوؤں پرسیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج ریکارڈ کرایاافسران نے کہا کہ جب تک ہمارے تمام مطالبات تسلیم نہیں کر لئے جاتے ہم خاموش احتجاج کا یہ سلسلہ برقرار رکھیں گے