نئی شرائط کے تحت بجلی اور گیس مہنگی کرنے کی تجویز تشویشناک ہے

لاہور(سٹی رپورٹر) ممتازتاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے آئی ایم ایف کی طرف سے توانائی اصلاحاتی پروگرام کے تحت نئی شرائط کے تحت بجلی و گیس مہنگی کرنے کی تجویز کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت بجلی و گیس مہنگی کرنے کی بجائے بجلی و گیس کی چوری روکے اور نقصانات پر قابو پائے۔

پاکستان ملکی معیشت کو مضبوط اور مہنگائی ، بے روزگاری کے خاتمے ایک کروڑ گھروں کی کی تعمیر پچاس لاکھ نوکریوں کے وعدے کو پورا کرنے سمیت روپے کی قدر کو مضبوط کرنے اور ڈالر کی اجارہ داری توڑنے کیلئے شب وروز کمر بستہ ہیں دوست ممالک سعودیہ ، چین ، ملائشیاء کے دوروں سے ملک میں معاشی ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا عوام روشن خوشحال بہتر مستقبل کیلئے پُر امید رہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1