امریکن لائیسٹف سمیت نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافہ ، چیف جسٹس نوٹس لیں ، والدین

امریکن لائیسٹف سمیت نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافہ ، چیف جسٹس نوٹس لیں ، ...

لاہور (دیبا مرزا سے )صو با ئی دا رالحکو مت میں پرا ئیویٹ سکو لز ما لکا ن ما فیا کی من ما نیا ں عروج پر پہنچ گئی ہیں ،پرا ئیوٹ سکو ل ’’ون ٹا ئم انویسٹمنٹ ‘‘ کا بزنس بن چکے ہیں ۔سپریم کو رٹ کے فیصلہ کو ہوا میں اڑا دیا گیا، سپریم کو رٹ کے حکم کے مطا بق سا لا نہ فیس میں 5%سے زائد اضا فہ نہ کر نے کا حکم دیا گیا تھا لیکن اب پرا ئیو یٹ سکو لو ں کی جانب سے اس میں 50%تک اضا فہ کیا جا رہا ہے ۔اسی طرح لا ہور کے بڑے بڑے نا مو ں وا لے سکو لو ں امریکن لائیسٹف ودیگر نے بھی ما ہا نہ فیس پرلیٹ فیس جمع کروا نے والی ’’جر ما نہ فیس ‘‘ بھی 20 سے بڑھا کر 100روپے کر دی جو کہ وا لدین پر ایک نیا من ما نی فیصلہ تھو پنے کے مترا دف ہے۔ ’’پا کستان ‘‘ سے گفتگو کرتے ہو ئے والدین کی جانب سے شدید احتجا ج اور مطا لبہ کیا گیا کہ چیف جسٹس آف پا کستا ن اس پر فوری نوٹس لیں اور ان سکو ل کے خلا ف فوری کارروا ئی کر یں ۔تفصیلا ت کے مطا بق لا ہو ر بھر کے پرا ئیو یٹ سکو ل ما لکان ما فیا کی من ما نیو ں نے وا لدین کا جینا دو بھر کر دیا ہے ۔بھاری فیسوں کے باوجود آئے روز سکو ل کی طرف سے کو ئی نہ کو ئی اسپیشل ڈے کے نا م پر ایو نٹ رکھ دیا جا تا ہے جس کی مد مین بھی پیسے وصول کئے جا تے ہیں ۔سپریم کورٹ کے احکاما ت کو بھی نظرانداز کیا جارہا ہے ۔ والدین نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے سپریم کو رٹ سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔ والدین سارہ ارضوان ، نبیلہ سلیم، روزینہ ، بشا رت ، سجا د نے ’’پا کستان ‘‘ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہم تو ان بڑے سکو لو ں کے ہا تھوں ذبح ہو رہے ہیں جو کے پڑ ھا ئی کے نا م پر ہم لو گو ں سے لا کھو ں رو پیہ سا لا نہ بٹور رہے ہیں ، انہو ں نے کہا کہ اب یہ جو جر ما نہ تھا اس میں بھی دو سو فیصد اضا فہ کر دیا گیا ہے یہ کو ن سی تعلیم دی جا رہی ہے ۔ انہو ں نے مو جو دہ حکو مت اور سپریم کو رٹ سے اپیل کی کہ وہ سکو لو ں کی فیسوں کے حوالے سے فوری نو ٹس لے اور کو ئی ایسی پا لیسی بنا ئے جس سے اس پرا ئیو یٹ سکو ل ما فیا کی من ما نیو ں سے جا ن چھو ٹ سکے ۔

فیس اضافہ

مزید : میٹروپولیٹن 1