اے سی رائیونڈ کا دورہ اقبال ٹاؤن پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اے سی رائیونڈ کا دورہ اقبال ٹاؤن پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

لاہور(سٹی رپورٹر)ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر اے سی رائیونڈ شاہد محبوب نے ڈاکٹر اختر، ڈاکٹر فیصل ڈی ایچ او،ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں کے ہمراہ یو سی 120علامہ اقبال کا دورہ کیا۔ اے سی رائیونڈ شاہد محبوب نے پولیو ٹیموں کی کار کردگی کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ رائیونڈ تحصیل میں پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔اے سی رائیونڈ نے بتا یا کہ پولیو ٹیموں کو مناسب سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1