لاہور کے ماسٹر پلان میں مزید ریجنز کو شامل کر لیا گیا

لاہور کے ماسٹر پلان میں مزید ریجنز کو شامل کر لیا گیا

لاہور (جنرل رپورٹر) ماسٹر پلان 2040 کے تحت صرفشہر لاہور کے بجائے "ریجن ماسٹر پلان"بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور کے ماسٹر پلان میں قصور، ننکانہ اور شیخوپورہ بھی شامل کئے جائیں گے۔ اس سے قبل یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ لاہور کا ماسٹر پلان بنایا جائے لیکن حکومت کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں یہ فیصلہ تبدیل کر کے ماسٹر پلان میں مزید ریجنز کو شامل کر لیا گیا ہے جہاں ہاوسنگ سکیموں،ایگری کلچرل لینڈ منصوبوں کا آغاز ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1