قتل کے مجرم تنویر کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

قتل کے مجرم تنویر کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے قتل کیس میں سزائے موت کا حکم پانے والے ایک مجرم تنویر کی سزائے موت کوعمر قید میں تبدیل کردیا جبکہ دومجرموں عامر اور اشفاق کی عمر قید کالعدم کرتے ہوئے انہیں بری کردیا۔تینوں اپیل کنندگان نے 2009ء میں الطاف نامی شہری کو قتل کردیاتھااور ٹرائل کورٹ نے انہیں مذکورہ سزائیں سنائی تھیں۔اپیل کنندگان کا موقف تھا کہ انہیں دیرینہ دشمنی کی بناپرقتل کے جھوٹے مقدمے میں ملوث کیا گیا۔

مزید : صفحہ آخر