منظور وٹو سے غلام مصطفی کھر کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

منظور وٹو سے غلام مصطفی کھر کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو سے وٹو ہاؤس لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ و گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر نے ملاقات کی ملاقات میں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید : صفحہ آخر